the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رام جنم بھومی اور بابری مسجد تنازع کا معاملہ عدالت یا آپسی بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کے اکھاڑا پریشد کے موقف کی سوامی ادھوکچھانند نے حمایت کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری نے رام مندر بابری مسجد معاملے کا عدالت کے ذریعہ حل کرنے کا موقف اختیار کیا ہے ۔

الہ آباد کے ماگھ



میلے میں سنتوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد سوامی ادھوکچھا نند نے بی جے پی پر مذہب کی سیاست کرنے اور فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کا الزام لگایا ۔ سوامی نے کہا کہ اکھاڑا پریشد پہلے بھی رام مندر کا مسئلہ ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ اس کوشش کو اب اور آگے بڑھایا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.